Sunday, March 17, 2024

سپرم سیلز کے نقائص اور انکا ہومیوپیتھک علاج- Azoospermia

 سپرم سیلز کے نقائص اور انکا ہومیوپیتھک علاج




اگر کوئی شخص مردانہ بانجھ پن Azoospermia کےمرض میں مبتلا ہے اور اس کی وجہ سپرم کے سر کا نقص Defect of Sperm Head ہو، یا سپرمز کی شکل میں بگاڑ یعنی سپرم کے سر Head کا نہ ہونا Headless Sperm، یا چپٹا ہونا Head Tapered ، نوک دار ہونا Pinhead یا سپرم کے سر کا انڈے کی شکل کے بجائے گول ہوجانا Globoospermia، سپرم کے ہیڈ میں دو گیندیں ہونا Nuclear Vacuoles، سپرم کے سروں کی تعداد ایک سے زیادہ ہونا Multi-Head Sperm، سپرم کے سر کا چھوٹا Microcephaly یا بڑا Macrocephaly ہونا، سپرم کی دُم Tail کا ٹوٹ جانا Tail-Less Sperm یا سپرم کی دُم کا کوائل کی شکل اختیار کرلینا Coiled Tail Sperm، سپرم کی دُم کا بونا پن Stump Tail Sperm، دو ہونا Double Tail، وغیرہ وغیرہ اس کی بہت ساری ادویات ہیں، تو ایسی صورت میں اس شخص کا علاج شروع کرنے سے پہلے Syphilinum cm کی ایک خوارک دینا لازم ہے۔ اس کے بعد Aurum met 30, x-ray 30 یا کوئی بھی دیگر دوا علامات کے مطابق دوا بنتی ہو، وہ دیں۔

احتیاط/۔ Disclaim
ہومیوپیتھک ادویات کے خواص اور بیماریوں سے متعلق آگاہی اور ان کا تدارک، یہاں صرف معلومات دینے کی نیت سے درج کیا گیا ہے، جونئیر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ان ادویات کو پڑھ کر اپنے مریضوں پر آزما کر اپنی پریکٹس بہتر کرسکتے ہیں۔ مریض یہ ادویات خود سے Self Medication ہرگز ہرگز استعمال نہ کریں، بلکہ اگر آپ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو اپنے علاقے کے ایسے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رابطہ کریں، جو تعلیم یافتہ ہو، تجربہ کار ہو، ہومیوپیتھی میں اچھی شُہرت کا حامل ہو، نیشنل کونسل اور ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہو

تحریر و تحقیق۔ ڈاکٹر حاجی الماس، BHMS, DHMS ، گجرات پاکستان

No comments: