Posts

Showing posts with the label امراضِ معدہ، اسباب اور علاج، معدہ کا علاج اردو میں ، ہومیو پیتھی اردو ، اردو علاج ،

اسباب اور علاج برائے امراض معدہ

Image
  اسباب اور علاج برائے امراض معدہ انسانی جسم ایک خود کار مشین ہے، قدرت نے اس طرز پر بنایا ہے کہ ہر عضو اپنا کردار اور کام اپنی حدود میں بغیر کسی مزاحمت کے کرتا ہے۔  جب انسان اپنی غلطی، غفلت اور  مسائل کی وجہ سے ان اعضأ  اور جسم کی ضروریات کے مطابق ان کا خیال نہیں رکھتا تو پریشانیاں اور بیماریاں جنم لیتی ہیں۔  معدہ انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہے۔  انسانی جسم میں توانائی، حرکت اور نشو و نما کی بنیادیں اسی میں ہوتی ہیں۔ انسان جو کچھ کھاتا ہے، اسے کھا کر چبانا، ہضم کرنا اور پھر سے جسم انسانی کا حصہ بنانا یہ سب کام معدہ  اور اس کے معاون اعضا ہی کرتے  ہیں۔   نشاستے، لحمیات، حیاتین  اور معدنیات  انسان کی خوارک کا حصہ ہیں، ان اجزأ کا ایک فیصد استعمال ہوتا ہے اور باقی  ناقابلِ ہضم اجزأ معدہ جسم سے خارج کرتا ہے۔   خوراک ہضم کرنے میں لعاب کا اہم کردار ہوتا ہے۔  اگر لعاب  ٹھیک نہ ہو تو نظامِ انہضام میں خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ اس مضمون میں کوشش ہے کہ اسے عام فہم انداز میں پیش کروں تا کہ ہر پڑھنے والے کو فائدہ پہنچے ...