Posts

Showing posts with the label مردانہ بانجھ پن، اولاد کا نہ ہونا ، اولاد کے لئے ہومیوپیتھی ادویات کا استعمال،

Absence of Seminal Discharge in men

Image
 Absence of Seminal Discharge in men   مردانہ بانجھ پن جب اس کی وجہ مردانہ مادے کا نہ ہونا ہو تحریر و تحقیق : ڈاکٹر الماس حاجی ۔ ہومیوپیتھک سبجیکٹ سپشلسٹ    آج ہم پاکستان کے مختلف ڈاکٹرز کی چالیس سالہ پریکٹس اوراپنے زاتی تجربات کی روشنی میں، ایک قیمتی نسخہ پیش کررہے ہیں، جو ہم اپنے مختلف ہومیوکالجز میں لیکچر کے دوران پہلے ہی تقسیم Distribute کرچکے ہیں، یہ نسخہ جونئیر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی پریکٹس کو چارچاند لگانے کیلئے ہے، جس کی بدولت وہ اپنے کلینک پر ایسے مردانہ بیماریوں کے مریضوں کو ٹھیک کرکے اپنے پریکٹس کو بہتر کرسکتے ہیں۔ جو دیگر طریقہ علاج میں ناقابل علاج قرار دئیے جا چکے ہیں۔۔۔۔ مردانہ بانجھ پن، اس کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ لیکن اس میں ایک وجہ خاص لحمات میں مادہ کا ڈسچارج نہ ہونا ہے، یعنی مریض میں مردانہ طاقت تو ہوتی ہے، یعنی وہ Potent ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود اس کا مادہ Semen Discharge نہیں ہوتا۔۔۔۔ یا بہت معمولی مقدار میں آہستہ آہستہ نکلتاہے، جس کی وجہ سے وہ مادہ اندام انہانی Uterus تک نہیں پہنچ پاتا، یا مزید سادہ لفظوں میں مریض Ejaulation Absent کا شکار ہے۔ یہ...