Posts

Showing posts with the label زیتون کے تیل کے فوائد ، زیتون کا تیل اور صحت، تیل کے فوائد، اردو علاج ، اردو صحت،

زیتون کے تیل کے فوائد

Image
زیتون کے تیل کے فوائد  زیتون کرہ ارض پر موجود تمام نباتات میں سے قدیم ترین تصور کیا جاتا اور مانا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اسے پسند فرمایا ہے اور اس کو متعدد امراض کے علاج کے لئیے تجویز بھی فرمایا ہے۔ قرآنَ حکیم اور احادیث میں کئی مقامات پر اس کا ذکر بھی آیا اور اللہ عزوجل نے اس کی قسم بھی کھائی۔ مسلم ریاستوں اور علاقوں میں زیتون کثرت سے پایا بھی جاتا ہے اور روزانہ کی خوراک اور غذا کا حصہ بھی ہے۔ عصرَ حاضر میں غریب آدمی بہت سی پریشانیوں میں مبتلا ہو کر اپنی صحت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ ذہنی پریشانی براہ راست معدہ اور نظامَ ہضم کو برباد کر دیتی ہے۔ نتیجے میں انسان فارغ البال ہو جاتا ہے اور وقت سے پہلے بڑھاپے کا شکار بھی۔ میں نے اپنے قارئین کے لئیے متعدد کتب اور معلوماتی مواد سے زیتون کے کچھ فوائد جمع کیئے ہیں اور آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ زیتون کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سمجھ کر عمل کیجئیے، ثواب کا ثواب اور صحت بھی بھر پور۔ انشاء اللہ عزوجل اللہ علیم وحکیم نے زیتون کے درخت کو مبارک یعنی برکت والا کہا ہے ۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زیت...