Posts

Showing posts with the label کانوں میں سنسناہٹ، کانوں کا بجنا، کانوں میں شور، کان میں آوازیں، ہومیو پیتھی اور کان، ہومیو پیتھک اردو،

Tinnitus Treatment in Urdu

Image
  Tinnitus Treatment in Urdu بعض لوگوں میں کان میں خرابی کی وجہ سے کان بجنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اس کی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں، لیکن مریض ڈاکٹر سے براہ راست رابطہ کرنے کے بجائے، اتنی مشکل بیماری کو بھی فون پر حل کرنا چاہتے ہیں۔ انکے لئے عرض ہے کہ ویسے تو کان بجنے کی تین چار بڑی ادویات ہیں، جیسے Kali Mur, Natrum Salic, Chenopodium Anth, Chininum Sulph, Graphites Nat لیکن اگر صحیح طور پر علامات لی جائیں تو پھر یہ ادویات بھی سامنے آجاتی ہیں۔ کانوں کا بجنا بائیں کان میں صرف۔۔۔۔ دائیں کان بالکل صحیح ہے۔ پھر دوا ہے، نکس اور کاسٹیکم کانوں کا بجنا دائیں کان میں صرف۔۔۔۔ بائیاں کان بالکل ٹھیک ہے۔ پھر دوا ہے روڈوڈینڈران اور لائیکو اسی طرح اگر دونوں کانوں میں آوازیں ہیں پر آوازیں مختلف ہیں تو دوا بھی مختلف ہوگی۔۔۔۔ کان میں مسلسل گھنٹیوں کے بجنے کی آواز۔۔۔ دوا ہے پٹرولیم کان میں ہسنے کی طرح کی آوازوں کا آنا ۔ دوا ہے سلیشیا کان میں ایسا محسوس ہونا جیسے کوئی کان میں گنگنا رہا ہے، دوا ہے چائنا کان میں جیسے صبح باغ میں چڑیوں کی چہچاہٹ کی طرح کی آوازوں کا آنا، دوا ہے برائیونیا کان میں بادل گرجنے...