Posts

Showing posts with the label پانی کی کمی،

پانی کی کمی بہت خطرناک ہو سکتی ہے

Image
  انتہائی اہم! براہ کرم خود بھی پڑھیں اور فارورڈ بھی کریں میڈیکل کالج میں، پروفیسر صاحب طب کے چوتھے سال کے طلباء کو کلینکل میڈیسن پڑھا رہے تھے، انہوں نے درج ذیل سوال کیا: "بزرگوں میں ذہنی کنفیوشن کی وجوہات کیا ہیں؟" کچھ نے کہا: "سر میں ٹیومر"۔ انہوں نے جواب دیا: نہیں! دوسرے بول پڑے: "الزائمر کی ابتدائی علامات ہونگی"۔ انہوں نے پھر جواب دیا: نہیں! جوابات آتے رہے اور رد ہوتے رہے یہاں تک کہ جوابات ختم ہوگئے اسپر پروفیسر صاحب نے جواب دیا: - پانی کی کمی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے! شاید آپ کو بھی ان طلباء کی طرح یہ مذاق لگے؛ لیکن یہ حقیقت ہے. 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ میں عموماً پیاس محسوس کرنے کی صلاحیت معدوم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں، بزرگ پانی پینا بہت کم کر دیتے ہیں۔ اگر انکے قریب کوئی انہیں لیکویڈ پینے کی یاد دلانے والا نہ ہو، تو وہ جلدی سے پانی کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ پانی کی کمی خطرناک امر ہے اور پورے جسم کو متاثر کرتی ہے۔ لیکویڈ کی کمی بہت جلد ذہنی الجھن، بلڈ پریشر کی کمی، دل کی دھڑکن کے اضافہ، انجائنا (سینے میں درد)، کوما اور یہاں تک کہ ...