Posts

Showing posts with the label مرگی کا علاج،

Epival uses and precautions in Urdu

Image
    Epival 500mg  فوائد ، استعمالات اور احتیاطیں ایپی وال500 ایم جی   ڈیوال پروایکس سوڈیم 500 پر مشتمل ہے، یہ گولی دوائیوں کے جس گروپ سے تعلق رکھتی ہے اسے اینٹی ایپی لیپٹکس کہتے ہیں۔   بنیادی استعمالات : مرگی/ دورے: ایپیوال مرگی کی مختلف شکلوں (دماغ کی بے ترتیبی ) کے علاج میں موثر ہے. یہ انتہا شدتی موڈاور دماغ کے   غیرمنظم اشاروں ،   جو دوروں کو متحرک کرتے ہیں، کو روکتا ہے ۔ تاکہ جنونی  حرکات سے بچا جاسکے . درد شقیقہ کی روک تھام:   ایپیوال کو درد شقیقہ کو روکنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ضمنی اثرات : عام ضمنی اثرات میں شامل ہیں : سردرد متلی چکر نروئواد قبض اسہال ڈبل وژن وزن میں اضافہ طویل مدتی استعمال ہڈیوں کو کمزور کر سکتا ہے (اوسٹیوپوروسس)، فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے . اسکے علاوہ شاذ نظر آنے والے ضمنی اثرات میں جگر کی خرابی، خارش اور جارحیت شامل ہیں . احتیاطی تدابیر : اگر آپ   پہلے سے گردے   یا جگر کے مسائل کا شکار ہیں ۔ گردن توڑ بخار یا ڈپریشن کا شکار ہیں تو اپنے ڈاکٹر کو مطلع کریں ...

طبی اشارے

طبی اشارے مرگی اور ہومیو پیتھی -مرگی کا دورہ آنے سے پہلے اعصاب میں جھٹکے اور سر کا اچانک شدید چکرانا ابسنتھیم 6، 30، اور بڑی طاقتیں مرگی جس میں رات کے وقت اور نیند کے دوران اضافہ ہو کیوپرم میٹ 30 اور بڑی طاقتیں مرگی کے دورے کے بعد مریض بے ہو ش ہوجائے بوفو رانا 200 اور بڑی طاقتیں مرگی کے دورے سےقبل کمرے کی دیواریں اندر کی طر ف گرتی ہوئی محسوس ہوں کاربو ویج 30 مرگی کا دورہ چاند کی چودھویں رات کو شدید ہو لونا 200 نوجوان لڑکیوں میں بے قاعدہ ماہواری، دانے دب جانے کی وجہ سے یا نئے چاند کے دوران مرگی کا دورہ کاسٹیکم 30، 200 اور بڑی طاقتیں جونہی ماہواری شروع ہو، مرگی کا دورہ پڑجائے پیسی فلورا 200 مرگی کا دورہ جو میٹھے پھل کھانے سےہو ارجنٹم نائٹریکم 30،200 اور بڑی طاقتیں