Posts

Showing posts with the label miracle of honey

Experiment on the medicine extracted from Honey and Honey Bee

Image
  Experiment on the medicine extracted from Honey and Honey Bee in Urdu   شہد اور شہد کی مکھی سے متعلق ادویات سے حاصل شدہ تجربات ..العسل شہد ….(Honey) سید انور فراز یہ الہامی ادویہ میں سے پہلے نمبر پر دوائی ہے، اس کی مکمل تعریف الکتاب قرآن الحکیم میں سورة النحل میں آئی ہے اور تفصیل کے لیے خود قرآن نے اس میں غور و فکر کا حکم دیا ہے، اس لیے اس پر بہت کام ہوا ہے، تجربے ہوئے پروونگز ہوئی ہیں، ابھی تک غور و فکر جاری ہے، بے حد مفید، معلومات اور شفائی اثرات منظر عام پر آچکے ہیں لیکن ابھی تک مزید غورو و فکر ہونا چاہیے۔ اب تک اس میں سے نو مکمل ادویہ پروونگز کے بعد ہومیو پیتھک طریق علاج میں اہم اور خطرناک بیماریوں میں شفاءکا باعث بننے والی پہلے نمبر پر نو (9) ادویات کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ 1 ۔ العسل (Honey) 2 ۔ رائیل جیلی (Royal Jelly) 3 ۔ پرویولیس (Propolis) 4 ۔ ذلال النحل (Bee Secrtion) 5 ۔ پوری شہد کی مکھی (Apis Melifica) 6 ۔ مگس کے ڈنک کا زہر (Apis Venum) 7 ۔ شہد کی مکھی کے انڈے (Apis Ovum) 8 ۔ میلکم سیل (Melcum Salae) 9 ۔ شہد کا زیرہ (Bee Pollen) ان کی علیحدہ علیحد...