Posts

Showing posts with the label kyphosis

Kyphosis - What is ?

Image
 Kyphosis - What is ?  کائی فوسس  "Kyphosis" کبڑا پن دراصل "ریڑھ" کی ہڈی کے آگے سے   پیچھے کی طرف بڑھتے ہوئے گھماؤ کو کہتے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بوڑھے لوگوں میں کائفوسس اکثر ریڑھ کی ہڈیوں میں کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہڈیاں سکڑ جاتی ہیں مڑ جاتی یا پھر ٹوٹ جاتی ہیں۔ کائفوسس دراصل ایک ایسی حالت ہے جہاں آپ کی ریڑھ کی ہڈی واضح طور پر باہر کی طرف مڑتی ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کی کمر کا اوپری کندھوں والا حصہ چھاتی کے علاقے کے گرد آگے کو جھک جاتا ہے۔ اسے "کبڑا" یا "راؤنڈ بیک" بھی کہتے ہیں۔ آپ کی ریڑھ کی ہڈی میں قدرتی  curvilineal  ہیں اور یہی آپ کو سہارا دیتے ہیں اور سیدھے کھڑے ہونے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔لیکن ضرورت سے زیادہ گھماؤ آپ کے جسم کو متاثر کر سکتا ہے اور کھڑا ہونا مشکل بنا سکتا ہے۔ امریکہ میں 8 فیصد سکول جانے والےبچے کسی نہ کسی لیول پر کائی فوسس بیماری میں مبتلا ہیں۔ کا ٸ فوسس میں آپکی ریڈھ کی ہڈی تقریبا 3 ڈگری آگے کی طرف مڑ جاتی ہے۔ جریدے جرنل آف "نیوٹریشن"میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز پتوں والی سبزیاں اسپ...