بیلاڈونا کے کمالات
آج کی ہومیوپیتھک دوا بیلاڈونا بیلاڈونا جب بھی خون کے بہائو میں بگاڑ Blood Circulation Disorder ہوجائے اور تراٹے مارنے والا درد، Radiating Pain ہو، تو دوا بیلاڈونا Belladonna ہوگی۔ اب دیکھیں یہ خون کا بہائو کہاں کہاں ہوسکتا ہے، جیسے بلڈپریشر کی بیماری میں خون کے بہائو کا بگاڑ ہوجاتا ہے، بس دوا بیلاڈونا Belladonna ہے۔ ایک بات دوبارہ غور سے سُن لیں اور سمجھ لیں، بیماری جو مرضی ہو، بیلاڈونا کا ایکشن یہی ہے کہ خون کے بہائو میں تیزی اور درد ناقابل برداشت ۔۔۔۔ high blood circulation in any part of body and unbearable pain یہ ہے بیلاڈونا۔ مثال مثلاْ پھوڑا Boil or Carbuncle نکل آیا، اب پھوڑے کی بہت ساری ادویات ہیں، مگر جہاں پھوڑا نکلا ہوتا ہے، اس طرف خون کا بہائو بڑ جاتا ہے اور درد چلو چلو یعنی تراٹے مارنے والا ہوتا ہے، بس دوا بیلاڈونا Belladonna ہے۔ پتہ سے پتھری نکل کر Hepatic Duct or Bile Duct میں پھنس گئی ہے، تو وہاں پر خون کا دورانیہ بڑ جاتا ہے، اور شدید تراٹے مارنے والا درد ہوتا ہے، بس دوا بیلاڈونا Belladonna ہے۔ کمر درد Backache خون کا بہائو اور شدید درد بیلاڈونا۔ جیسے سردرد ...