Posts

Showing posts with the label بسلسلہ شہد ، شہد کی مکھی سے حاصل ادویات، اردو ہومیو پیتھی ، ہومیو پیتھی ادویات،

ُPropolis of Bee and it medical use

Image
Propolis of Bee and it medical use بسلسلہ شہد ، شہد کی مکھی سے حاصل ادویات پر تجربات حصہ ہفتم پروپولیس propolis یہ شہد کی مکھی ( النحل) (Bee) کے پیٹ سے خارج شدہ مواد جس کو الکتاب میں شافی اللہ کی ذات قدس نے شفاءقرار دیا ہے اور ساتھ ہی یہ حکم دیا ہے کہ تفکر سے ،سائنسی تجرباتی طریقے سے اس کے استعمال کے طریقے اپنائے جائیں، ساتھ ہی اس کا استعمال، کن بیماریوں اور کس انداز سے کیا جائے، یہ مواد شہد کے چھتے میں سے لیا جاتا ہے اور اس کا مدر ٹنچر سے 1 x کی صورت میں محلول تیار کیا جاتا ہے۔ ہومیو پیتھی جو ایک انبیاءؑ کا طریقہ علاج ہے اس علاج بالمثل کے بنیادی طریقے سے (propoils) کی پروونگز بیسویں صدی کی آخری دو دہائیوں میں مکمل ہوئیں۔ میں نے اس کی پروونگز 1986 سے شروع کیں اور ساتھ ہی پیتھالوجیکل طریقہ بھی اپنایا، دسمبر 2000 ءتک جرمنی کے ہومیو ریسرچ سینٹر کے تجرباتی تجزئیے اور سوئٹزرلینڈ کے بورڈ آف ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کی پرونگز بھی اکٹھی کی گئیں، لندن کے ہومیو پیتھک جریدوں میں بھی امریکہ اور بھارت کے ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کی اس ضمن میں ریسرچ چھپی، ان سب کے تجرباتی نتائج کا نقشہ کچھ ایسے بنتا ...