Posts

Showing posts with the label بسلسلہ شہد اور شہد کی مکھی سے حاصل ادویات، اردو ہو میو پیتھی،

Medicinal Uses of Bee PRA

Image
 Medicinal Uses of Bee PRA   بسلسلہ شہد اور شہد کی مکھی سے حاصل ادویات حصہ نہم پاکستان کے قابل فخر ڈاکٹر اور ریسرچرخورشید محمد ملک صاحب کے تجربات و مشاہدات کا سلسلہ ہم نے اپنی ویب سائٹ پر شروع کیا ہے،زیر نظر مضمون بھی اسی کی ایک کڑی ہے،شہد اور شہد کی مکھی سے متعلق ہومیو پیتھی میں کئی دوائیں موجود ہیں، اس موضوع پر دنیا بھر میں دیگر ڈاکٹر صاحبان نے بھی تحقیق و تجربات کیے ہیں اور ہومیو پیتھی میں اس حوالے سے مختلف ادویہ زیر استعمال ہیں جن کا تذکرہ ہم ڈاکٹر خورشید صاحب کی کتاب ”نادر ہومیو پیتھک تجرباتی و تجزیاتی یادداشتیں “ کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں۔ ملغوبہ مگسی (Bee P.R.A) شہد کے چھتے میں شہد کے بعد رائیل جیلی کے ساتھ پروپولیس والے 4 خانوں میں شہد کی مکھیاں جو مرجاتی ہیں اور ان کے جسم ریزہ ریزہ ہوکر اس حصے میں دفن ہوجاتے ہیں یہاں پر ایک ملغوبہ مہیا ہوتا ہے جس میں سے اس ملغوبہ کو پروپولیس اور رائیل جیلی کو علیحدہ کرنا بہت مشکل ہے، ساتھ ہی النحل (Bee) کے جسم کے خمیری حصے جو اس ملغوبہ میں شامل ہیں مل جاتے ہیں تو اس مکسچر( موم کی قسم کے محلول) کو علیحدہ دوائی بنادیتے ہیں...