Posts

Showing posts with the label medicine benefits in Urdu

7 essential medicines you must keep at home!

Image
  سات اہم ادویات جو آپ کے گھر میں ایمر جنسی کے لئے  موجود ہونی چاہئیں ۔ یہ تو ایک طے شدہ حقیقت ہے کہ ہم نے خود اپنی صحت کا خیال رکھنا ہے ۔ جب تک ہم مکمل پرہیز اور احتیاط نہیں کریں گے تو بیماری لگنے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں ۔ معمولی بیماری جیسے سر درد، ناک بہنا،   عمومی جسمانی درد، کیڑوں کے کاٹنے وغیرہ کا گھر پر آسانی سے علاج کیا جا سکتا ہے۔ آپ کچھ عام دوائیں گھر پر رکھ کر عام معمولی بیماریوں کے لیے   ایمرجنسی میں حفاظت کر سکتے ہیں ہم نے مختصر تفصیل کے ساتھ 7 ضروری ادویات کی فہرست دی ہے۔ نیچے دی گئی فہرست مکمل نہیں ہے، لیکن یہ آپ کو زیادہ تر چھوٹی بیماریوں سے نمٹنے میں مدد دے گی۔ آپ ذاتی حالات کے لحاظ سے مزید ادویات شامل کر سکتے ہیں یا   کم سکتے ہیں۔ 1. پیراسیٹامول Paracetamol  پیراسیٹامول ایک عام درد کش دوا ہے۔ آپ اسے درد کے لۓ لے سکتے ہیں. یہ عام طور پر   تیز درجہ حرارت (بخار) کو کم  کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ 1 یا 2 گولیاں/ کیپسول ہر 4 سے 6 گھنٹے تک، 24 گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ 8 گولیاں۔ ♦ پیراسیٹامول حمل اور دودھ پلانے ...