Ovum of Bee - Medical uses
Ovum of Bee - Medical uses بسلسلہ شہد اور شہد کی مکھی سے حاصل ادویات ۔ حصہ ششم سید انور فراز بیضتہ النحل (Bee Ovum) مگس کے انڈے: شہد کے چھتے میں سے انڈے حاصل کرنے کے بعد دیگر ادویہ کی طرح اس کا ٹرائچوریشن ایکس3 بنایا جاتا ہے اس کی پروونگز میری معلومات کے مطابق صرف تین ڈاکٹروں نے کیں اور مزید پیتھالوجیکل نتائج اکٹھے کیے گئے، میں نے با قاعدہ اس کی پروونگز بیس آدمیوں پر (رضاکاروں) پر سر انجام دیں جن میں 12 مرد 6 عورتیں اور 2 بچے تھے ، چوں کہ یہ غیر سمی (Non Toxic) تیز ہے اس لیے زیادہ رضا کار شامل ہوئے، اس کے نتائج کچھ یوں مرتب ہوئے ۔ دماغ میں ورم کی کیفیت، مختلف سر کے حصوں میں ہلکا سردرد خالی پن کے ساتھ، یاد داشت بے حد کم، بے توجہی، بے چینی، دماغی شریانوں کے سکڑ جانے والی علامات کا انداز، نیم بے ہوشی، دماغ کے مختلف حصوں (Lobes) میں گومڑیوں جیسے ابھار پیدا ہوئے، باقاعدہ (C.T Scane) کرایا گیا، خاص طور پر (Optical) بصارت والے حصے سماعت والے (Auditory) پر زیادہ دباو بے خوابی، زندگی بے مزہ، تھکا ہوا، بے چین۔ اس لئے ایسی کیفیات جو بلڈ پریشر، سر س...