Saturday, May 2, 2009

Swine Flu and its homeopathic treatment


5 comments:

Dr.Ziaullah Kahn Ghazi said...

thanks dr amin your artical swine flu.your good observation in this disease.

Try to avoid close contact with sick people.

Dr.Ziaullah Kahn Ghazi
dr_ziaghazi@yahoo.com

Dr Sameera Nasir said...

Wow...swine flu... hot top of the day.. very good timely informative article. Congrats to Dr Muhammad Amin for providing good information. Although there is no such flu in Pakistan and may Allah prevent us from such Azab.However,this is good to know about this threatening disease which has put the American and other countries into a storm of fear.
Thanks again

H/Dr.Muhammad Amin said...

ڈاکٹر ضیا اللہ غازی صاحب
محترمہ ڈاکٹر سمیراناصر صاحبہ
آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ سب میرے آرٹیکل کو پسند کر رہے ہیں۔آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ مجھے بتائیں کہ آپ لوگ کیا پڑھنا چاہتے ہیں۔میری کوشش ہے کہ ہومیوپیتھک کو پاکستان میں وہ مقام دالائیں جو دوسرے ملکوں میں ہے۔آپ لوگ محنت کریں اور ہومیوپیتھک میں لوگوں کو ایلوپیتھک ادویات سے پہلے ریلف دینے کی کوشش کریں اللہ کا شکر ہے کہ ہم اس وقت ہر قسم کی درد‘بخاراور روزمرہ کی دیگر بیماریوں پرایلوپیتھک انجکشن سے پہلے انہیںختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
حقیر
ڈاکٹر محمد امین
Homeopath_amin@yahoo.com

Dr Sameera Nasir said...

Dr Amin

One suggestion i would like to made here is that many homeopathic doctors are not fully equipped with the skills of reading different tests reports.

Although there is enough material on internet in english, i suggest that some articles in urdu should placed on internet about how to read a test report.

this is just suggestion, if some other reader make it better.

thanks

H/Dr.Muhammad Amin said...

ڈاکٹر سمیراصاحبہ
شکریہ
آپ کو میرے آرٹیکل میں ہمیشہ یہ ضرور پڑھنے کو ملے گا
مثلاً
ہیپاٹائٹس کیا ہے
اس کی علامات
یہ کیسے پھیلاتا ہے
احتیاطی تدابیر کیا کرنی چاہیے
اس کے لیے کونسے ٹیسٹ ہونے چاہیے
اس میں کون کونسی ادویات استعمال ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ
نوٹ :میری کتاب بہت جلد مارکیٹ میں آنے والی ہے
(آپ لوگ مجھے ٹائٹل نام بتائیں زیادہ سے زیادہ)
شکریہ
ڈاکٹر محمد امین
الرحیم ہومیوکلینک اینڈ اریسرچ سنٹر لاہور پاکستان