Showing posts with label Urdu Articles. Show all posts
Showing posts with label Urdu Articles. Show all posts

Friday, February 17, 2012

ڈوئچے ۔ ایک قدیم طریقہ علاج

To Read Complete Article Click Here

دانتوں کی بیماریاں Part 1

دانتوں کی بیماریاں 



دانتوں کے حوالے سے ہمارے ہاں بہت کم آگاہی پائی جاتی ہے۔ چنانچہ یہ مضمون اسی لئے کی ایک کڑی ہے تاکہ دانتوں کے عمومی عوارض کے بارے میں آپ کو تفصیل بہم پہنچائی جائے- ہمارا آج کا موضوع پائیوریا ہے


پائیوریا

یہ بہت مہلک بیماری ہے۔ اس میں دانتوں اور مسوڑھوں کے ملنے والے مقامات پر سوجن ہو جاتی ہے۔ مسوڑھوں کے ٹشوز میں پیپ پڑ جاتی ہے جسکی وجہ سے پچھلے ٹشوز تباہ ہو جاتے ہیں۔ عموما ایسا دانتوں کی باقاعدہ صفائی نہ کرنے کی وجہ سے ہو تا ہے۔کھانا کھانے کے بعد کھانے کے باریک ذرات دانتوں کے درمیان والی جگہوں اور ان کی سطحوں پر جم جاتے ہیں ۔ صفائی نہ کرنے کی صورت میں منہ میں موجود جرثیم ان  باریک ذرات کو تباہ کرکے ایسے  مادے بناتےہیں جو دانتوں اورمسوڑھوں کی سطح کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔



دانتوں کی سطحوں اور خاص طور پر مسوڑھوں کے آپس میں ملنے کے مقام پر سخت قسم کا پیلا مادہ جم جا تا ہے جس کو پلیگ کہتے ہیں اس پلیگ میں جراثیم ہوتے ہیں یہ ارد گرد کے مسوڑھوں کے ٹشوز میں سوجن پیدا کرتے 
To Read Complete Article Click Here

Wednesday, February 15, 2012

Thursday, February 2, 2012

Tuesday, February 23, 2010

دانت درد اور ہومیوپیتھی

دانت درد اور ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی ادویات الحمد للہ دانت درد میں بہت کار آمد ہیں
ایمرجنسی کیسز کیلئے کچھ اہم ادویات اور انکی علامات
درج ذیل ہیں

پلانٹیگو - مدر ٹنکچر۔ بہت اعلیٰ دوائی ہے۔ جب دانت ذکی الحس ہوں-درد وقفے سے ہو۔ اور درد والی جانب لیٹنا تکلیف دہ ہو۔

مرک سال- دانت دکھتے ہوں۔ اور گرمی سے تکلیف بڑھے۔ مسوڑھے سوجے ہوئے۔ منہ سے رال بہے۔

کیموملا۔ درد ناقا بل برداشت۔ درد گرمی سے اور رات کے وقت بڑھ جائے

کافیا کروڈا۔ ایسا درد جو ٹھنڈی اشیاء کے استعمال سے کم ہو۔ ڈنک جیسا درد

کاربوویج۔ ذرا سی حرکت سے دانتوں سے خون بہے۔ مسوڑھے دانتوں سے الگ ہوں- ٹھنڈی اشیا ء کے استعمال سے درد بڑھے۔

سٹافی سیگریا۔ دانت گل سڑ رہے ہوں یا کمزور ہوں۔ حاملہ کے دانت درد کیلئے بہت مفید۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر نور

Tuesday, February 16, 2010

بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونا-بالوں کا گرنا

بالوں کا گرنا

Alopecia

بالوں کا وقت سے پہلے سفید ہونا

بالوں کا گرنا ایک بہت عام شکائت ہے۔ اس کے پیچھے بہت سی

وجوہات ہو تی ہیں ۔

ہومیوپیتھی ہر مریض کی تفصیلی علامات کو سامنے رکھ کر دوائی

تجویز کرنے پر یقین رکھتی ہے۔


تاہم عام کیفیت میں مندرجہ ذیل ادویا ت بہت کارآمد پائی گئی ہیں

آرنیکا، نیٹرم میور، کلکیریا فاس،جبرانڈی یہ چار ادویات بہت چوٹی کی ادویات

ہیں جو گرتے بالوں کو روکنے میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہیں

-کلکیریا فاس اور نیٹرم میور بہت سارے کیسز کو کور کرتی ہیں

خصوصا ایسی خواتین یا سکول جانے والی عمر کی بچیاں جن میں

خون کی کمی ہو، سردرد کی شکائت رہتی ہو

خواتین جنہیں لیکوریا کی بھی تکلیف ہو ، کنگھی کرتے وقت بالوں

کے گچھے گریں۔

جبرانڈی- اس کا مدر ٹنکچر استعمال ہو تا ہے۔ کچھ عرصہ استعمال

سے سفید بال سیاہ ہو جاتے ہیں۔ پانی کے اندر 5 سے 10 قطرے دن

میں تین مسلسل ایک دو ماہ استعمال کرنے سے بہت اچھے نتا ئج

برآمد ہو تے ہیں۔

اور زیا دہ اچھے نتائج کیلئے جبرانڈی خالص تیل میں مکس کرکے

سر پر ہلکی مالش کریں۔

آرنیکا۔ اسکی پوٹینسی اندرونی طور پر لینے سے اور آرنیکا ہیر آئل

بیرونی طور پر بالوں پر لگانے سے بالوں کا گرنا بند ہو جا تا ہے۔

اور بالوں میں چمک اور سیا ہی آتی ہے۔


ہومیوپیتھک ڈاکٹر نور

منہ میں چھالے اور ہومیوپیتھی

منہ میں چھالے اور ہومیوپیتھی

ہومیوپیتھی میں بوریکس، کالی میور اور مرک سال ایسی ادویا ت ہیں جو منہ کے چھالوں مین انتہائی مفید پائی گئی ہیں۔ ان کے علاوہ نکس وامیکا، سلفر اور انٹم ٹارٹ بھی حسب علامات استعمال کی جا سکتی ہیں

بوریکس معمولی تکلیف میں بہت کارآمد ہے

۔کالی میو ر 200،30 اور اس وقت استعمال کی جائے
جب زبان پر سفید چھا لے ہوں۔ چھوٹا بچہ دودھ نہ پی سکے۔
گلے پکنے کی صورت میں انتہائی کارگر ہے۔ اگر منہ میں
چھالوں کے ساتھ بد ہضمی کی علامات ہوں تو کالی میور 200 کی
صرف تین خوراکیں کمال دکھا تی ہیں۔

بچوں کو 6 یا 3 طاقت دینی چا ہیے۔

مرک سال 200، 30
منہ سے بکثرت رال بہے، سفید رنگ کے چھالے

اکثر کیسز میں مندرجہ بالا ادویا ت ہی کافی رہتی ہیں
دوسری صورت میں دیگر ادویات کو دیکھنا چاہیے۔

ہو میو پیتھک ڈاکٹر نور