Showing posts with label دانتوں کی بیماریاں. Show all posts
Showing posts with label دانتوں کی بیماریاں. Show all posts

Friday, February 17, 2012

دانتوں کی بیماریاں Part 1

دانتوں کی بیماریاں 



دانتوں کے حوالے سے ہمارے ہاں بہت کم آگاہی پائی جاتی ہے۔ چنانچہ یہ مضمون اسی لئے کی ایک کڑی ہے تاکہ دانتوں کے عمومی عوارض کے بارے میں آپ کو تفصیل بہم پہنچائی جائے- ہمارا آج کا موضوع پائیوریا ہے


پائیوریا

یہ بہت مہلک بیماری ہے۔ اس میں دانتوں اور مسوڑھوں کے ملنے والے مقامات پر سوجن ہو جاتی ہے۔ مسوڑھوں کے ٹشوز میں پیپ پڑ جاتی ہے جسکی وجہ سے پچھلے ٹشوز تباہ ہو جاتے ہیں۔ عموما ایسا دانتوں کی باقاعدہ صفائی نہ کرنے کی وجہ سے ہو تا ہے۔کھانا کھانے کے بعد کھانے کے باریک ذرات دانتوں کے درمیان والی جگہوں اور ان کی سطحوں پر جم جاتے ہیں ۔ صفائی نہ کرنے کی صورت میں منہ میں موجود جرثیم ان  باریک ذرات کو تباہ کرکے ایسے  مادے بناتےہیں جو دانتوں اورمسوڑھوں کی سطح کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔



دانتوں کی سطحوں اور خاص طور پر مسوڑھوں کے آپس میں ملنے کے مقام پر سخت قسم کا پیلا مادہ جم جا تا ہے جس کو پلیگ کہتے ہیں اس پلیگ میں جراثیم ہوتے ہیں یہ ارد گرد کے مسوڑھوں کے ٹشوز میں سوجن پیدا کرتے 
To Read Complete Article Click Here